تازہ ترین
این آر او حکومت کی ضرورت ہے عمران خان کی نہیں: شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ این آر او کی ضرورت حکومت کو ہے عمران خان کو نہیں۔

این آر او حکومت کی ضرورت ہے عمران خان کی نہیں، ان خیالات کا اظہار صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کیا ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے رویے سے عیاں تھا کہ حکومت عمران خان کو سزا دینا چاہتی ہے۔