جرم و سزا
لاہور: 4 افراد کی فائرنگ، باپ بیٹا قتل
لاہور کے علاقے واپڈا ٹاون میں 4 افراد نے فائرنگ سے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا۔

لاہور: 4 افراد کی فائرنگ، باپ بیٹا قتل
پولیس کے مطابق مقتولین کی عمر 45 اور 22 سال تھی، مقتول شمشاد کے بھائی احسن نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے رشتے داروں نے گھر میں گھس کر قتل کیا اور فرار ہوگئے۔
لاہور: فائرنگ سے باپ بیٹا قتل
پولیس نے واقعے کا مدقدمہ درج کر کے مقتولین کی لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔