قومی خبریں
کے پی حکومت درسی کتب کی چھپائی سے روک دیا گیا
پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا حکومت کو پرائیویٹ پبلشرز کے ساتھ درسی کتب کی چھپائی اور منافع کے معاہدے سے روک دیا۔

کے پی حکومت درسی کتب کی چھپائی سے روک دیا گیا
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے جمعرات تک جواب طلب کر لیا۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کی کتب من پسند پبلشرز کو دیں گئی۔ عدالت نے حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی۔
پشاور ہائیکورٹ: گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم