جرم و سزا

ڈاکوؤں کی سہولت کاری،کچے کے تھانوں کے ایس ایچ اوز برطرف

ضلع رحیم یار خان میں کچے کے تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز ملازمت سے برطرف کردیے گئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈاکوؤں کی سہولت کاری،کچے کے تھانوں کے ایس ایچ اوز برطرف

ضلع رحیم یار خان میں کچے کے تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز ملازمت سے برطرف کردیے گئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر ڈاکوؤں کی سہولتکاری کا الزام انکوائری میں ثابت ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ممتاز چانگ نے اسمبلی میں سہولتکاری کا الزام لگایا تھا

رحیم یار خان: کچے کا ڈاکو شاہ میر ہلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button