جرم و سزا

لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،شخص جاں بحق

پولیس کے مطابق اسد، عامر، احمد وغیرہ کی فائرنگ سے بلال یسین  جاں بحق ہوا

لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،شخص جاں بحق

پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کرلیے ہیں۔ لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردی گئی، مقتول کے بھائی محمد ندیم کی مدعیت میں نامزد ملزمان اسد، عامر اور احمد وغیرہ کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا۔ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

گوجرانوالہ: خاتون قتل،شوہر کا زیادتی کا بھی الزام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button