کھیل

قذافی سٹیڈیم کا افتتاح آج ہو گا

شہباز شریف آج قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے، تقریب میں نامور گلوکار پرفارم بھی کریں گے

قذافی سٹیڈیم کا افتتاح، سٹیڈیم کی افتتاح تقریب میں معروف گلوکار علی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ پرفارم کریں گے۔ آتش بازی اور لائٹ شو کا مظاہرہ بھی ہوگا۔

دوسری جانب نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی مکمل ہوچکا ہے اس کا افتتاح 11 فروری کو ہوگا۔  پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کو جدید ترین اسٹیڈیم میں تبدیل کردیا ہے۔ سٹیڈیم میں 32 ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش بن گئی ہے۔ 

چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت، ٹکٹیں 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button