جرم و سزا

لاہور،دریائے راوی میں3بچے ڈوب کر جاں بحق

لاہور کے علاقے بند روڈ قریب 3 بچےدریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

لاہور،دریائے راوی میں3بچے ڈوب کر جاں بحق 

پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے، ڈاکٹر نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔ جان بحق بچوں میں 6 سال کا نصیب اللّٰہ، 7 سال کا امیر حمزہ اور 9 سال کا قدرت اللّٰہ شامل ہیں۔

سرکاری سکول احاطہ میں 6 سالہ طالبعلم گٹر میں گر کر جاںبحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button