بین الاقوامی

فلپائن: 6.9 شدت کا زلزلہ تباہی مچ گئی، 22 افراد ہلاک

فلپائن کے وسطی علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے، زلزلے کے باعث حادثات میں 22 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔

84 / 100 SEO Score
فلپائن
مشرق اردو، ریکٹر سکیل

فلپائن: 6.9 شدت کا زلزلہ تباہی مچ گئی، 22 افراد ہلاک

خبر رساں اداروں کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے آیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ 30 سے زائد زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

وسطی ساحلی علاقے میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ فلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے، متاثرہ علاقوں میں بھاری مشینریز روانہ کردی گئی ہیں۔

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

فلپائن

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button