جرم و سزا

فیصل آباد: نوجوان اغوا کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

فیصل آباد میں تاجر کے بیٹے کا اغوا کے بعد قتل کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

84 / 100 SEO Score

فیصل آباد: تاجر کا بیٹا اغوا کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتارنوجوان اغوا کے بعد قتل

فیصل آباد میں تاجر کے بیٹے کا اغوا کے بعد قتل کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مقتول کے محلے دار نکلے، تاوان کے لئے 7 جولائی کو اغوا کیا تھا۔

نوجوان اغوا کے بعد قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لاش کرائے کے مکان میں رکھی، بعد میں قریبی علاقے میں پھینک دی تھی۔

کوئٹہ: لاہور جانے والے 9 مسافر اغوا کے بعد قتل

نوجوان اغوا کے بعد قتل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button