قومی خبریں

چین و امریکہ کے مابین کردار کے لیے تیار ہیں، پاکستان

امریکہ میں پاکستانی سفیر کہا ہے کہ ماضی کی طرح چین اور امریکہ کے درمیان تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

83 / 100 SEO Score

چین و امریکہچین و امریکہ کے مابین کردار کے لیے تیار ہیں، پاکستان

’فیوچر سیکیورٹی سمٹ‘ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان سے جنم لینے والی دہشت گردی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم اپنی عوام کی سلامتی کو دہشت گردوں کے رحم کرم پر نہیں چھوڑ سکتا۔

رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کو بین الاقوامی بارڈر کے طور پر لیا جانا تاریخی حقیقت ہے۔

صدر ٹرمپ کا روس پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ

چین و امریکہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button