قومی خبریں

فواد چوہدری: وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

81 / 100 SEO Score

وارنٹ جاری:

راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے فواد چوہدری کے  احکامات گرفتاری جاری کردیے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کر کے 30 جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

وارنٹ جاری:

فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی اراضی منتقلی کا مقدمہ درج ہے۔

سابق وفاقی وزیر کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے درج کر رکھا ہے۔

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button