بین الاقوامی

فلسطینیوں کی بے دخلی نامنظور، سعودی عرب

سعودی عرب نے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔

فلسطینیوں کی بے دخلی نامنظور، سعودی عرب

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری و مستقل بنیادوں پر جنگ بندی ہونی چاہیے۔ غزہ کے شہریوں کو امداد سے محروم کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

سعودیہ اور قطر کی غزہ میں بجلی منقطع کرنے پر صرف مذمت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button