تازہ ترینبین الاقوامی

تھائی لینڈ کی ملکہ سری کٹ کا 93 برس میں انتقال

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سری کٹ 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

82 / 100 SEO Score

تھائی لینڈتھائی لینڈ شاہی محل نے تصدیق کی کہ سابقہ ملکہ سری کٹ موجودہ بادشاہ کی والدہ تھیں۔

سابقہ ملکہ سری کٹ، بادشاہ بھومی بول کی اہلیہ تھیں اور 1946 سے 2016 تک شاہی منصب پر فائز رہیں۔

ترجمان حکومت نے بتایا کہ سابقہ ملکہ کے انتقال کے باعث کے وزیراعظم آسیا کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
تھائی لینڈ

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button