بین الاقوامی

غزہ: اسرائیل نے 70 رہائشی عمارتیں تباہ کردیں

تل ابیب کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی شیخ رضوان مارکیٹ میں رہائشی عمارت کو تباہ کر دیا۔

82 / 100 SEO Score

غزہ: اسرائیل نے 70 رہائشی عمارتیں تباہ کردیں

اسرائیل نے فضائی حملے کیے ہیں، اسرئیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے شیخ رضوان مارکیٹ میں رہائشی عمارت کو تباہ کر دیا۔

غزہ کی تازہ صورتحال

بتایا گیا ہے کہ عمارتوں پر پے درپے طوفانی فضائی حملے کے نتیجے میں خواتین سمیت درجنوں بچے، بوڑھے اور نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔

غزہ کی تازہ صورتحال

فلسطینی حکام کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں  70 سے زائد رہائشی عمارتوں کو تباہ کر دیا۔

شمالی غزہ:آخری 1 ہسپتال بھی اسرائیل نے خالی کروا لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button