بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میں 18 فلسطینی شہید ہوگئے

اسرائیلی افواج نے غزہ میں اسکول کی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں کم از کم 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔

86 / 100 SEO Score

اسرائیلی حملوں میں 18 فلسطینی شہید ہوگئےاسرائیلی حملوں میں 18 فلسطینی شہید

میڈیا کے مطابق اسرائیلی قابض افواج نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں واقع گھر کو نشانہ بنایا جس سے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج کے مختلف حملوں میں الشافی سکول نشانہ بنایا جس میں  کم از کم 5 جبکہ  المواصی پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 7فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی حملوں میں 18 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں 18 فلسطینی شہید

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے جاری اس جنگ میں اب تک 57 ہزار 268 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اسکے علاوہ 1 لاکھ 35 ہزار 625 افراد اس جنگ میں زخمی ہوئے ہیں۔

 

 

غزہ جنگ بندی معاہدہ آئندہ ہفتے، ڈونلڈ ٹرمپ

 

اسرائیلی حملوں میں 18 فلسطینی شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button