قومی خبریں

کراچی، تھانے پر طلبہ کا حملہ، فائرنگ سے 4 طلبہ زخمی

کراچی کے ڈیفنس تھانے پر طلبہ کا حملہ توڑ پھوڑ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد

کراچی، تھانے پر طلبہ کا حملہ، فائرنگ سے 4 طلبہ زخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ 2 طلبہ کو اہلکاروں نے تلاشی کے لیے روکا جس پر تلخ کلامی ہوئی۔ قانون کے طالب علموں کاالزام ہے کہ طلبہ کی تھانے میں تذلیل کی گئی اور تشدد کیا گیا۔ طلبہ کی جانب سے ایف آئی آر کی درخواست پر تلخ کلامی ہوئی۔ اس دوران پولیس کی فائرنگ سے 4 طلبہ زخمی ہوگئے۔ زخمی طلبہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، طلبہ نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

کراچی: سٹی کورٹ ہڑتال جاری، سائلین پریشان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button