قومی خبریں

سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

83 / 100 SEO Score

سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاریسینیٹر

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اعجاز چوہدری کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم قرار دے کر 10 سال کی سزا سنائی ہے، اعجاز چوہدری آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت رکن  رہنے کے اہل نہیں رہے۔

 

 

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ جڑ دیا

سینیٹر اعجاز چوہدری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button