قومی خبریں

عمران خان نے گنڈاپور اور جنید اکبر کو جیل بلا لیا

عمران خان نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور جنید اکبر کو ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل بلا لیا۔

عمران خان نے گنڈاپور اور جنید اکبر کو جیل بلا لیا۔

وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ کے حکام نے عمران خان کی جانب سے بلائے جانے کی تصدیق کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سندھ کی پارٹی قیادت کی تبدیلی کی ہدایات دی ہیں۔

کراچی میں عالمگیر خان کو پارٹی ذمے داری سونپے جانے کا امکان ہے۔

عمران خان نے کنول شوذب اور عالیہ حمزہ کو سیاسی کمیٹی میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔

عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button