قومی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہؑ امریکہ

وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں

85 / 100 SEO Score

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہؑ امریکہشہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور غزہ پر خصوصی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔

وزیراعظم دورۂ امریکہ میں مسئلہ کشمیر، فلسطین اور قطر پر حملے سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔

شہباز شریف

برطانیہ کے دورے پر لندن میں چار روز قیام کے دوران وزیراعظم نے پاکستانی کمیونٹی اور تاجر رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم کا خطاب سننے امریکہ سے لندن آئے امریکن پاکستانی ساجد تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم کی سائڈ لائنز پر صدر ٹرمپ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ

شہباز شریف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button