قومی خبریں

عرب ممالک میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے عیدالفطر کے موقع پر ملت اسلامیہ کو مبارک باد دی ہے

عرب ممالک میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

سعودیہ سمیت دوسرے عرب ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا، پورے عرب میں عیدالفطر مذہبی جوش خروش سے آج منائی جارہی ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے عیدالفطر کے موقع پر ملت اسلامیہ کو مبارک باد دی ہے۔ شاہ سلمان نے کہا کہ اللّٰہ کے شکر گزار ہیں کہ رمضان میں لاکھوں عمرہ زائرین کی خدمت کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ زائرین کی خدمت کرنے کے لیے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

کل چاند رات کے روشن امکانات ہیں، سپارکو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button