قومی خبریں
جعفر ایکسپریس: سبی میں روک لی گئی
پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک لیا گیا۔

جعفر ایکسپریس: سبی میں روک لی گئی
ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی خدشات کی بنا پر روکا گیا۔ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو بذریعہ کوئٹہ بھجوا دیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی منسوخ کی گئی۔