بین الاقوامی
پاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے، روس
روس نے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے، روس
روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس پاک بھارت سرحد پر بڑھتی کشیدگی کو انتہائی تشویش کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔ روس پاکستان اور بھارت دونوں سے اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔