قومی خبریں

پیٹرولیم مصنوعات: قیمتوں میں پھر اضافہ

آئندہ 15 روزہ کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔

83 / 100 SEO Score

قیمتوںپیٹرولیم مصنوعات: قیمتوں میں پھر اضافہ

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ نئی قیمت 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

آئندہ پندرو روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی، نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی

قیمتوں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button