قومی خبریں

لاہور: وقفہ وقفہ سے بارش موسم ٹھنڈا ہو گیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب پورا ہوتا نظر نہیں ارہا۔ کل کی بارش کی وجہ سے جگہ جگہ سیورج خراب ہونے کی وجہ سے پانی کھڑا ہے۔

83 / 100 SEO Score
وقفہ وقفہ سے
بارش کا امکان

لاہور: وقفہ وقفہ سے بارش موسم ٹھنڈا ہو گیا

 فیروز والا (عمر شہزاد سے ) لاہور میں جاری وقفہ وقفہ سے بارش  کی وجہ سے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب پورا ہوتا نظر نہیں ارہا۔ کل کی بارش کی وجہ سے جگہ جگہ سیورج خراب ہونے کی وجہ سے پانی کھڑا ہے۔
 گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عوام کا حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ جلد از جلد سیوریج کے نظام کو درست کیا جائے اور گندگی کے ڈھیروں کو ہٹایا جائے تاکہ ڈینگی اور ملیریا جیسی وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

بحیرہ عرب میں طوفان شکتی شدت اختیار کر گیا، کراچی میں بارش کا امکان

وقفہ وقفہ سے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button