بین الاقوامی

مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے۔

83 / 100 SEO Score
مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے: حماسمسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے سینئر رہنما ہارون ناصر الدین نے کہا ہے کہ مقامات مقدسہ اور قومی معاملات دونوں ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔

ہارون ناصر الدین نے کہا کہ اسرائیلی پولیس اور آباد کاروں کی جانب سے فلسطینی نمازیوں کو الاقصیٰ کے صحن میں داخلے سے روکنے اور طاقت کا استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔

مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن

انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج کے حملے اقصیٰ پر قبضے اور یہ لوگوں سے خالی کروانے کے ایک منظم منصوبے کا حصہ ہیں۔

مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن

حماس: سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا اسرائیلی دعویٰ

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button