شوبز

2024ء میں ریلیز ہونے والا گانا”ٹرمائیٹ“ سوشل میڈیا پر مقبول

پنجابی گانا ”ٹرمائیٹ“ سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت میں ایک نئی مثال کے طور پر دیکھا جارہا ہے

2024ء میں ریلیز ہونے والا گانا”ٹرمائیٹ“ سوشل میڈیا پر مقبول, 2024ء کے آخر میں ریلیز ہونے والا پنجابی گانا ”ٹرمائیٹ“ سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت میں ایک نئی مثال کے طور پر دیکھا جارہا ہے،

گلوکار کریم خان
گلوکار کریم خان

گلوکار کریم خان نے اپنے پنجابی گانے کا نام انگلش میں ٹرمائیٹ رکھے جانے پر کہا کہ گانے کے بول میں پنجابی لفظ ”گھن“ کا ذکر ہے،

یمنیٰ زیدی پاکستانی ڈرامہ کی ابھرتی اداکارہ

اگر گانے کا نام گھن رکھتا تو یہ بولنے میں بھی اچھا محسوس نہ ہوتا۔اب چونکہ گانے کا ٹائٹل ”ٹرمائیٹ“ ہے، تو اس نے سوشل میڈیا سمیت ہر پلیٹ فارم پرمقبولیت حاصل کرلی ہے۔

گلوکار کریم خان
گلوکار کریم خان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button