ایکسکلوزیو ویڈیوز

عمران خان,سٹیبلشمنٹ مذاکرات آخری مراحل میں داخل

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہو گئے

عمران خان,سٹیبلشمنٹ مذاکرات آخری مراحل میں داخل

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات آخری مراحل میں داخل، عمران خان نے کے پی کے شفٹ ہونے سے انکار کردیا، بنی گالہ یا زمان پارک شفٹ کیا جاسکتا ہے، یہ طے نہیں ہوا کہ استقبال کرنے دیا جائے گا یا خفیہ طور پر شفٹ کیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے سپریٹنڈیٹ نے حکومت کو خط لکھ دیا ہے کہ عمران خان کو 15 آپریل کو عدالت میں پیش کرنا ہے اضافی سکیورٹی مانگ لی، ساتھ میں عمران خان کے پرسنل سکیورٹی خصوصی اسکواڈ کو بھی آگاہ کر دیا اور اڈیالہ جیل طلب کر لیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button