قومی خبریں
گراں فروشی کے خلاف مہم کا آغاز
صوبے کے تمام کمشنرز کو مہنگائی کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایات جاری کر دی گئیں

گراں فروشی کے خلاف مہم کا آغاز
سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں لگانے، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں تیز کردی گئیں۔ کمشنرز اشیائے خوردو نوش کے نرخ اور معیار کو بھی جانچنے کی پابند ہیں۔ ہدایات کے مطابق سہولت بازاروں میں مارکیٹ سے کم نرخ پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔