بین الاقوامیصنعت وتجارت

سنگاپور: خام تیل کی قیمتیں، 3 فیصد سے زائد اضافہ

سنگاپور: مشرق وسطیٰ جنگ میں شدت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔

86 / 100 SEO Score

سنگاپور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، 3 فیصد سے زائد اضافہ

خام تیل کی قیمتیں
مشرق اردو، تیل کی عالمی منڈی

برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر میں فروخت ہوا۔

خام تیل کی قیمتیں

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔

عالمی گیس 3 ڈالر 90 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہوئی۔خام تیل کی قیمتیں

 

آبنائے ہرمز بند، ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری

 

خام تیل کی قیمتیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button