قومی خبریں

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی ضمانت منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی ضمانت  منظور کرلی۔

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت میں 8 فروری ریلی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت نے صنم جاوید کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

لاہور: صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button