قومی خبریں

بنوں: دہشتگرد حملہ 3 اہلکار شہید، 2 حملہ آور ہلاک

بنوں میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

بنوں: دہشتگرد حملہ 3 اہلکار شہید، 2 حملہ آور ہلاک

 ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی پولیس کی فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لاشیں اور زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملہ آور ساتھیوں کی لاشیں اور زخمی اپنے ساتھ لے گئے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری علاقے کا سرچ آپریشن کر رہی ہے۔

بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button