جرم و سزا

بیوہ بھابھی دیوروں نے قتل کر دی

میانوالی میں بیوہ بھابی کو دیوروں نے گلا دبا کر قتل کر دیا

83 / 100 SEO Score

بیوہ بھابھی دیوروں نے قتل کر دیبیوہ بھابھی دیوروں نے قتل

پولیس کے مطابق شہید ایف سی سپاہی عطا اللّٰہ شاہ کے تین بھائی واجبات اور مالی فوائد کی رقم حاصل کرنے کے لیے اس کی بیوہ پر دباؤ ڈالتے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ نے واجبات کی رقم اور مالی مراعات ملزمان کے نام کرنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد ملزمان نے مقتولہ کا گلا دبا کر اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

بیوہ بھابھی دیوروں نے قتل

قتل سے ایک دن پہلے مقتولہ کی عدت پوری ہوئی تھی۔  پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ بیوہ کا شوہر نائیک عطااللّٰہ 3 مارچ 2025 کو قلات میں شہید ہوا تھا۔

فیصل آباد: نوجوان اغوا کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار

بیوہ بھابھی دیوروں نے قتل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button