بین الاقوامی

فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ، غزہ امداد لے کر جارہا تھا

غزہ امدادی سامان لے کر جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ کر دیا گیا، اسرائیل ظلم سے باز نہ آیا۔

81 / 100 SEO Score

امدادی سامان لے کر جانے والے شپ پر ڈرونز سے حملہ، غزہ امداد لے کر جارہا تھافریڈم فلوٹیلا

غزہ فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ کرکے لوگوں پر ایسا سفید سپرے کیا گیا جس نے جلد کو متاثر کیا۔ چند ہی منٹ بعد فلوٹیلا کا کمیونی کیشن نظام جام کردیا گیا۔ امدادی قافلے Madleen میں موجود بعض افراد کو اسرائیلی فوج اغوا کرکے لے گئی۔

فریڈم فلوٹیلا

ایک ویڈیو میں گریٹا تھن برگ Greta Thunberg کو بھی دیکھا جاسکتا ہے، خبر میں لگی تصویر فلوٹیلا کو زبردستی اسرائیل کے ساحل پر منتقل کرنے کے وقت کی ہے۔

غزہ: اسرائیل نے 70 رہائشی عمارتیں تباہ کردیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button