قومی خبریں

سیز فائر ہو گیا کرتار پور ابھی بھی بند

سیز فائر ہو گیا کرتار پور ابھی بھی بند

پاکستان کی جانب سے کرتارپور راہداری کھلی ہوئی ہے۔ دربار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرتارپور میں مقامی اور بیرونِ ملک سے یاتریوں کی آمد جاری جاری ہے ۔  انتظامیہ نے کہا کہ  گردوارہ دربار صاحب پوری طرح کھلا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد شکر گڑھ میں واقع کرتار پور راہداری کو بند کر دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے بھارتی سیکریٹری خارجہ نے کہا تھا کہ بھارت نے کرتار پور راہداری کی خدمات معطل کر دی ہیں۔

کرتارپور راہداری غیرمعینہ مدت کیلئے بند

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button