جرم و سزا

دوسری شادی پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

شمالی وزیرستان: بیوی نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

81 / 100 SEO Score

دوسری شادی پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

دوسری شادی پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل
شوہر قتل

پولیس کے مطابق میران شاہ کے علاقے ہمزونی میں خاتون نے شوہر کو نئی شادی کرنے پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں شوہر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

دوسری شادی پر سزائے موت کی سزا

ملزمہ واردات کے بعد فرار ہو گئی جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ واضح رہے کہ مقتول نے کچھ دن قبل ہی ایک نئی عورت سے شادی کی تھی۔

لاہور: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button