بین الاقوامی

خالدہ ضیاء کا انتقال, بی پی ایل میچز ملتوی

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی کر دیے گئے۔

81 / 100 SEO Score

خالدہ ضیاءخالدہ ضیاء کا انتقال, بی پی ایل میچز ملتوی

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق بی پی ایل میں آج کھیلے جانے والے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

بی سی بی نے کہا کہ میچز کے از سر نو شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

بنگلادیش نیشنل پارٹی کے مطابق خالدہ ضیاء کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔

خالدہ بنگلادیش کے سابق صدر ضیاء الرحمان کی اہلیہ تھیں۔ وہ طویل عرصے سے کئی بیماریوں کا شکار تھیں، ان کی عمر 80 برس تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button