جرم و سزا

گوجرانوالہ:5 سالہ بچی سے زیادتی،قتل کا ملزم مقابلے میں ہلاک

گوجرانوالہ میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مارا گیا۔

گوجرانوالہ:5 سالہ بچی سے زیادتی،قتل کا ملزم مقابلے میں ہلاک۔

پولیس کے مطابق ملزم ملزم حسن علی نے 2 روز قبل 5 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ زیادتی کے بعد ملزم نے بچی کو قتل کر کے گھر کے صحن میں دفن کر دیا تھا۔ ملزم کو بچی کی لاش کی نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ گوجرانوالہ کے کلوکلاں روڈ پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔

مالک مکان کی کرائے دار لڑکی سے ذیادتی

اس مبینہ پولیس مقابلے میں  زیرِ حراست ملزم زخمی ہوا، جو بعد میں دم توڑ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button