قومی خبریں
کراچی: بوائلر لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
پورٹ قاسم کے قریب کمپنی میں بوائلر کی لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

کراچی: بوائلر لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق, پورٹ قاسم کے قریب بوائلر کی لائن پھٹنے سے 4 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔
تمام لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بوائلر دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں. دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔