قومی خبریں
خان نے نہ ڈیل کی، نہ کریں گے: بیرسٹر گوہر
یرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نہ کوئی ڈیل کی ہے نہ کریں گے۔

خان نے نہ ڈیل کی، نہ کریں گے۔ عمران خان عدالتوں سے ریلیف حاصل کریں گے۔ رہائی کے لیے کسی ملک کے طلب گار نہیں۔ عمران خان نے کہا تھا کہ ڈیل کے لیے نہیں پاکستان اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ آج ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکن اور لوگ احتجاج کے لیے نکلے ہیں۔