جرم و سزا

کراچی: ڈرم سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں ڈرم سےخاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی جھلسی ہوئی لاش ملی ہے۔

83 / 100 SEO Score

کراچی: خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمدکراچی: ڈرم سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش 15سے 20 روز پرانی لگتی ہے۔

ڈرم سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش

خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح سپتال منتقل کردی گئی ہے، کرائم سین یونٹ کی ٹیم شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔

خاتون کی 2 سالہ بیٹی کیساتھ دریائے سندھ میں کود کر خودکشی

 

کراچی: ڈرم سے خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button