بین الاقوامی

یمن:امریکی فضائی حملہ5 افراد جاںبحق

یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملے میں 5 افراد جاںبحق ہوگئے۔

یمن:امریکی فضائی حملہ5 افراد جاںبحق

خبر رساں اداروں نے حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کی طرف سے بتایا کہ امریکی طیاروں نے صنعا کے علاقے بنی مطر میں ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ امریکی فضائی حملے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ اتوار کو امریکی طیاروں نے صعدہ اور حدیدہ کو بھی نشانہ بنایا تھا۔

یمن: امریکی حملوں میں 53 افراد جاںبحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button