قومی خبریں

کانفرنس کامیاب رہی: بیرسٹر گوہر

 بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب رہی ہے۔

کانفرنس کامیاب رہی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے کہا کہ وکلاء کی نااہلی نہیں ہے۔ آپ کو پتہ ہے کہ سسٹم پر کون لوگ قابض ہیں۔ عدلیہ کی آزادی اور رول آف لاء ہونا چاہیے۔ مشورہ دیا تھا کہ کے پی ہاؤس میں کانفرنس کر لیتے ہیں۔ کمیٹی کا فیصلہ تھا کہ کانفرنس اسلام آباد میں ہونی چاہیے۔ انقلاب کی بات نہیں ہے، عوام کی آواز اٹھانی چاہیے اور وہ اٹھ چکی ہے۔ یہ بھی کہا کہ حکومت میں بیٹھے لوگوں کی عوام میں کوئی مقبولیت نہیں ہے

اپوزیشن قائدین گیٹ پھلانگ کر ہوٹل میں داخل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button