بین الاقوامی

بگرام ایئربیس واپس نہ دینے پر ٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ایئربیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے۔

83 / 100 SEO Score

بگرام ایئربیس واپس نہ دینے پر ٹرمپ کی افغانستان کو دھمکیبگرام ایئربیس

امریکی اخبار کے مطابق امریکہ اور طالبان کے درمیان انسداد دہشتگردی کارروائیوں پر مذاکرات ہو رہے ہیں۔ بگرام ایئربیس پر محدود تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی پر غور کیا جارہا ہے۔ مذاکرات کی قیادت امریکی نمائندہ خصوصی ایڈم بوہلر Adam Boehler کررہے ہیں۔

اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ بگرام ایئربیس امریکہ کو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ بگرام فوجی ایئر بیس واپس لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ ایئر بیس اس لیے بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ اُس مقام سے صرف ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے جہاں چین اپنے جوہری ہتھیار تیار کرتا ہے۔

اسرائیل ایران سمیت 7 جنگیں رکوائی، ٹرمپ

بگرام ایئربیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button