قومی خبریں

بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔

بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک میں داخل کر ہو گا۔ 12 مارچ سے اس کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ اسلام آباد، مری، گلیات، پنجاب، کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں 14 اور 15 مارچ کو بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔

رمضان، پہلے عشرے میں بارشیں متوقع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button