قومی خبریں

اختر مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل انتقال کر گئے

بی این پی رہنما اختر مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل انتقال کر گئے

بی این پی رہنما اختر مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل انتقال کر گئے، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما اختر مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ انتقال کر گئے۔

 بی این پی رہنما اختر مینگل نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ میرے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل کا انتقال ہو گیا ہے۔بیان میں اختر مینگل نے اپنے مرحوم بھائی کی مغفرت اور فیملی کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button