بین الاقوامی

اے آئی کی رفتار سست نہیں ہو گی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی رفتار کو عالمی سطح پر سست کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا۔

83 / 100 SEO Score

اے آئیاے آئی کی رفتار سست نہیں ہو گی، ٹرمپ

ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جو بھی مصنوعی ذہانت کی ترقی میں بازی لے جائے گا، وہی فاتح ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایسی چیز کی ترقی کو ہرگز نہیں روکیں گے، جو صنعتی انقلاب سے بھی بڑی ثابت ہوگی۔

ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ لوگ مصنوعی ذہانت کو صنعتی انقلاب یا خود انٹرنیٹ سے بھی بڑی چیز قرار دیتے ہیں۔

امریکی صدر نے اے آئی کو سُپر انٹیلی جنس کا نام دینے کے اپنے منصوبے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ سننے میں سپر انٹلی جنس کا لفظ اے آئی سے زیادہ بہتر لگتا ہے۔

پیٹرول سستا، حکومت کی عوام پر مہربانی

اے آئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button