علاقائیقومی خبریں

لاہور:رمضان میں چکن مہنگا، ہائی کورٹ کا نوٹس

لاہور ہائی کورٹ میں رمضان میں چکن کی قیمت بڑھنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

لاہور:رمضان میں چکن مہنگا، ہائی کورٹ کا نوٹس

لاہور ہائی کورٹ میں رمضان میں چکن کی قیمت بڑھنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے درخواست گزار کی استدعا پر نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے نوٹس میں فریقین سے جواب طلب کیا ہے۔

کوئٹہ: چینی مذید 15 روپے کلو مہنگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button