جرم و سزا

لاہور: برقعہ پوش 3 مرد خواتین کو ہراساں کرتے گرفتار

لاہور کے علاقے کاہنہ میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 برقعہ پوش ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

لاہور: برقعہ پوش 3 مرد خواتین کو ہراساں کرتے گرفتار

لاہور کے علاقے کاہنہ میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 برقعہ پوش ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان کو پیٹرولنگ کے دوران مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان برقعہ پہن کر عید کی شاپنگ پر آنے والی فیملیز کو ہراساں کر رہے تھے۔ پولیس گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

کوٹ ادو: موہانہ گینگ کے خلاف کارروائی،4 گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button