بین الاقوامی

کتنے طیارے تباہ ہوئے، راہول گاندھی کا حکومت سے سوال

جے شنکر کے بھارتی حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنے کے بیان پر بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔

کتنے طیارے تباہ ہوئے، راہول گاندھی کا حکومت سے سوال

انہوں نے کہا ہے کہ حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنا جرم ہے۔ وزیرِ خارجہ جے شنکر نے کُھلے عام اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ راہول گاندھی نے حکومت سے سوال کیا کہ حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنے کا کون مجاز تھا؟ بتایا جائے کہ حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟ واضح رہے کہ جے شنکر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ حملوں سے پہلے پاکستان کو بتا دیا تھا۔

پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button