قومی خبریں

اگلے ہفتہ: مزید بارشوں کی پیش گوئی

پاکستان کے اکثر شہروں میں وقفے سے تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

83 / 100 SEO Score
اگلے ہفتہ: مزید بارشوں کی پیش گوئیاگلے ہفتہ

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مزید بارشوں سے صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بھی کل سے نو ستمبر کے دوران بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد: تیز بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

اگلے ہفتہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button